31 جولائی 2011 - 19:30

غرب اردن میں صہیونی ریاست کی جارحیت میں دو فلسطینی شہید ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح صہیونی درندوں نے رام اللہ کے نزدیک قلندیا مہاجر کیمپ پرحملہ کیا جسمیں دوفلسطینی نوجوان شہید اور کئي افراد زخمی ہوگئے۔ صہیونیوں نے اس علاقے میں گھر گھر کی تلاشی بھی لی اور دوفلسطینیوں کو اغوا کرلیا۔
.............

/169